پیراگوئے کے فٹبالر میگوئل المیرون معطل

Jun 25, 2026 | 08:53:AM
پیراگوئے کے فٹبالر میگوئل المیرون معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شامل جنوبی امریکی ٹیم پیراگوئے کے فٹبالر میگوئل المیرون ایک میچ کےلیے معطل کردیے گئےہیں۔ 

پیراگوئے اور ترکیہ کے 19 جون والے میچ میں میگوئل کو ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔ 

فیفا کا کہنا ہے کہ میگوئل کو فیفا ڈسپلنری کوڈ کے آرٹیکل 14.1 بی کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔ 

فٹبال کی عالمی تنظیم کے مطابق معطلی پیراگوئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اگلے میچ میں نافذ ہوگی۔

 معطلی کے فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کی جا سکتی۔

مزید پڑھیں:پی سی بی نے مزید 3 کھلاڑیوں کو ریڈ بال کیمپ میں شامل کر لیا