ٹھٹھہ، میٹنگ ریلوے سٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 3کان کن جاں بحق

Jan 25, 2023 | 00:18:AM
ٹھٹھہ، میٹنگ ریلوے سٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 3کان کن جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )جھمپیر کے قریب مٹینگ ریلوے سٹیشن کے قریب  کوئلے کی کان میں  دھماکا سنائی دیا گیا ہے ، جس سے 3 کان کن جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ٹھٹہ جھمپیر کے قریب کوئلے کے کان میں حادثہ میں ایک کان کن زندہ بچ سکا، جبکہ 2کان کنوں کی لاشیں برآمد کرلی گی تیسرے کی لاش نکالنے کی کوشش جاری  ہے ۔

ایس ایچ اور جھرک کا کہنا ہے کہ حادثہ بند کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے پیش آنے کی اطلاعات ہیں، ریسکیو ٹیمیں ، پولیس،  ایس ایس پی ڈپٹی کمشنر جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔