وزیر ریلوے کی کراچی سے لاہور  تک بلٹ ٹرین چلانے کی تردید

Aug 25, 2025 | 21:10:PM
وزیر ریلوے کی کراچی سے لاہور  تک بلٹ ٹرین چلانے کی تردید
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصی شاہد )وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نےکراچی سے لاہور  تک بلٹ ٹرین چلانے کی خبر کی تردید کردی۔ 

انھوں نے کہا کہ میں نے کسی بھی پلٹ فارم پر بلٹ ٹرین کی ایسی کوئی بات  نہیں کی ۔

وفاقی وزیر ریلوے کے مطابق پاکستانی نیوز میڈیا بلٹ ٹرین کے حوالے سے غلط خبر گردش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کے 25 ممبران کا دوبارہ حلف لینے سے انکار