مشرق وسطیٰ میں تیل کی پیدوار میں 57 فیصد کمی  کا انکشاف

Apr 25, 2026 | 09:08:AM
مشرق وسطیٰ میں تیل کی پیدوار میں 57 فیصد کمی  کا انکشاف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )عالمی مشرق وسطیٰ میں تیل کی پیدوار میں 57فیصد کمی آگئی۔

عالمی ادارے بلوم برگ کے مطابق آبنائے ہرمزکی بندش کی وجہ سے تیل کی پیدوار میں نمایاں کمی آئی، آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث خلیجی ممالک کی تیل پیداوار میں بہت بڑی کمی آئی ہے

امریکا اور ایران کےدرمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔

بین الاقوامی رپورٹس کےمطابق امریکا اور ایران کےدرمیان تجارتی جہازوں کوتحویل میں لینےسے صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے،جس کے نتیجے میں عالمی توانائی کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

  یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ،حکومت نے عوام پر ڈبل وار کردیا

خام تیل 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 97 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی، برطانوی خام تیل میں 2 فیصد اضافہ، 107 ڈالرفی بیرل پر فروخت جاری ہے۔