قلعہ عبداللہ: میزئی اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

Sep 24, 2023 | 23:55:PM
قلعہ عبداللہ: میزئی اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق
کیپشن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا لیویز اہلکار عبدالباری  کاکڑ
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قلعہ عبداللہ میں میزئی اڈہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع انتظامیہ کے مطابق جاں بحق اہلکار کو ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ،جاں بحق اہلکار کی شناخت عبدالباری  کاکڑ کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی واپسی سے کون پریشان ہے؟ مریم نواز نے بتا دیا

 ذرائع انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ تاحال واقعے کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔