سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

Sep 24, 2023 | 21:01:PM
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 231.90 ریال ،22 قیراط ایک گرام سونا 212.86 ریال جبکہ 21 قیراط کے فی گرام نرخ 202.91 ریال رہے۔18 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 173.92 رہے جبکہ 8 گرام والی سونے کی گنی 1947.93 ریال، پانچ گرام سبیکہ 1205.86 ریال ، 10 گرام والے سبیکے کی قیمت 2383.89 ریال رہی۔ہول سیل مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونے کے نرخ 2 لاکھ 33 ہزار 519 ریال ریکارڈ کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑ گئی

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - تجارت
ٹیگز: