کترینہ نے اکشے کمار اور رو ہت شیٹھی کی ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ مداح بھی حیران

Oct 24, 2021 | 21:52:PM
کترینہ کیف،اکشے کماو،روہت شیٹھی،ویڈو شیئر
کیپشن: کترینہ کیف،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک) اکشے کمار اور کترینا کیف فلم سوریا ونشی کی پروموشنل مہم پر ہیں۔ کترینا نے ساتھی اداکاروں اکشے کمار اور روہت شیٹھی کی ایک پرمزاح ویڈیو شیئر کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں اکشے کو  سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کترینا نے یہ ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ہماری پروموشنل مہم کے پہلے دن لڑکوں کا جوش وجذبہ دیکھیے۔

ویڈیو بنتے دیکھ کر اکشے کترینا سے کہتے ہیں یہ سب ریکارڈ نہ کرو، ہماری بھی شہرت اور ساکھ ہے۔ یہ کہہ کر وہ روہت کے ساتھ گرتے پڑتے وہاں سے  بھاگ جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جام کمال نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)