سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، زمینی رابطہ منقطع

Nov 24, 2022 | 20:46:PM
سعودی عرب, موسلادھار ,بارش، زمینی, رابطہ ,منقطع
کیپشن: موسلادھار بارش(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، مکہ اور مدینہ کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں تیز بارش  کے باعث کل تعلیمی اداروں میں چھٹی کااعلان کر دیا گیا،جدہ ایئرپورٹ پر پروازیں  تاخیر کا شکار ہو گئیں۔