نائب وزیراعظم کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

May 24, 2025 | 21:23:PM
نائب وزیراعظم کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو
کیپشن: تصویر ، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس)نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے آج آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلی فون پر  بات چیت کی۔

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق  دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی خیالات کا تبادلہ ہوا,دونوں وزرائے خارجہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے آئندہ دورۂ آذربائیجان پر بھی گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں :بھارت کے پاس بات کرنے کیلئے کچھ نہیں رہا، وفاقی وزیر اطلاعات