فواد چودھری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل بھی سامنے آگیا

May 24, 2023 | 20:33:PM
فواد چودھری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل بھی سامنے آگیا
کیپشن: حبا فواد اپنے شوہر کے ہمراہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کوچھوڑنے پر فواد چودھری کی اہلیہ حبا چودھری نے بھی ردعمل دیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر وتحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چودھری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا،انہوں نے ٹوئٹ کرکے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔
فواد کی ٹوئٹ پر ان کی اہلیہ حبا چودھری نے بھی ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا