وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل 25 اپریل دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ڈیرہ غازی خان: پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔