پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی مسلسل 14ویں شکست، انگلینڈ نے بھی ہرا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ٹیم کو لگاتار 14ویں شکست ہوئی ہے۔
لندن میں کھیلے گئے پرو ہاکی لیگ میچ میں بھارت کے بعد انگلینڈ نے بھی شکست دے دی، انگلش ٹیم نے گرین شرٹس کو 2-1 سے ہرایا ہے۔
پاکستان کی جانب سے واحد گول رانا وحید اشرف نے سکور کیا۔
پاکستان ٹیم کا اگلا میچ 26 جون کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا، پاکستان ٹیم اب تک ایک پوائنٹ بھی حاصل نہیں کرسکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی! مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری