پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،ڈالر کی قدر میں بھی استحکام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں بھی استحکام دیکھاگیاہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس میں 422 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 115کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔
گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 177692 کی سطح پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھاگیاہے اورانٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 21پیسے پر برقرارہے۔