بڑی عید پر بڑی خوشی, ٹرینوں کے کرایوں میں ڈسکاؤنٹ کا اعلان

Jun 24, 2023 | 22:04:PM
Pakistan Railways notifies special discount on Eid days fairs, 24 News
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بڑی عید پر بڑی خوشی۔ پاکستان ریلوے کا عید کے ایام پر ٹرینوں کے کرایوں میں ڈسکاؤنٹ کا اعلان۔
عید کے تینوں دن مسافروں کو کرایوں میں 33 فیصد رعایت ملے گی۔
عید کے تین دنوں کے دوران کرایہ میں رعایت کا اطلاق تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز میں ہو گا، پاکستان ریلوے نے کرایوں میں خصوصی ڈسکاونٹ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔