اسلام آباد اور گردونواح میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا 

Jun 24, 2023 | 20:17:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اسلام آباد اور گردونواح میں بارش، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

 اسلام آباد اور گردونواح میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں بھی چلنے لگی، شہریوں کی موجیں لگ گئیں، شہری شدید گرمی کے اس موسم میں بارانِ رحمت سے لطف اندوز ہونے لگے، خوب مزے کیے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہ سکتا ہے اور اتوار کے روز بھی  پنجاب گلیات، اسلام آباد اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے۔