میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ ,شیڈول جاری

Jul 24, 2025 | 16:02:PM
میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ ,شیڈول جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہوربورڈکامیٹرک کےپیپروں کی ری چیکنگ کیلئےشیڈول جاری کر دیا گیا۔
امیدوار پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے8 اگست تک اپلائی کرسکیں گے،پیپر ری چیکنگ کیلئےآن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی،امیدوار اپنے گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کرسکیں گے، ایک پیپرکی ری چیکنگ کیلئے فیس 1200 روپے مقررکی گئی۔
مارکنگ میں غلطی ثابت ہونےپرامیدوارکوفیس واپس کردی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے تعلیمی بورڈزنے میٹرک کے نتائج کااعلان کردیا