سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی قتل 

Jul 24, 2022 | 00:47:AM
سیکرٹری پنجاب بار کونسل، اشرف راہی، فائرنگ کرکے قتل،
کیپشن: پنجاب بار کونسل عمارت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔
پولیس کے مطابق 50 سالہ اشرف راہی گاڑی میں گھر جا رہے تھے، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،پولیس کے مطابق محمد اشرف سیکشن افسر اور بار کونسل کے سیکرٹری تھے،مقتول کی 2 بیٹیاں ہیں،حنیف پارک کے رہائشی تھے۔
پولیس کا کہناہے کہ مقتول کی کس سے دشمنی تھی،لواحقین حقائق بتائیں گے،پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔