الارمنگ صورتحال؛بھارتی شہری اسرائیلی فوج میں شامل ہونے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) اسرائیل سے حیران کن خبریں آئی ہیں کہ بھارتی شہری اسرائیل جا کر اس کی فوج میں شامل ہورہے ہیں،اسی دوران یہ اطلاع بھی گردش کر رہی ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی 25 اور 26 فروری کو اسرائیل کا دورہ کریں گے۔
سوال یہ ہے کہ مودی اسرائیل میں کیا کریں گے؟ کیا وہاں پاکستان کیخلاف کوئی معاہدہ ہوگا؟مودی کی کس شیطان سے ملاقات طے ہوئی ہے؟اس حوالے سے 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر تمام معلومات شیئر کی گئی ہیں، ناظرین کی سہولت کیلئے لنک بھی یہاں شیئر کردیاگیاہے۔