قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں تبدیلی کا فیصلہ

Dec 24, 2022 | 00:34:AM
 قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں تبدیلی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیوزی لینڈ سیریز کے بعد قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق  قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر ایک بار پھر ہیڈ کوچ کے مضبوط امیدوار  ہیں،پی سی بی حکام کاسابق  کوچ مکی آرتھر سے رابطہ،مکی آرتھر ان دنوں انگلینڈ کی ایک  کائونٹی میں کوچ کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں،مکی آرتھر کو دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ سونپنے کی پیشکش کی گئی ہے ،مکی آرتھر نے  اپنی دستیابی بارے آگاہ کرنے کےلئے وقت مانگ لیا،کیویز کے خلاف سیریز کے بعد ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سمیت کوچز کو  فارغ کردیا جائے گا،مکی آرتھر کی کوچنگ کے لئے دستیابی کی صورت میں ان کی مرضی کا کوچینگ پینل لگایا جائے گا۔