ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی نے امیدواروں کے نام فائنل کر دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ضمنی انتخابات کے دو حلقوں کے لیے امیدواروں کے نام فائنل کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے صوبائی حلقے پی پی-87 سے مُنزا فاطمہ کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا، جبکہ احمد محمد چٹھہ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے-66 سے عین احمد پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ہوں گی، دونوں ٹکٹ نا اہل ہونے والے امیدواروں کی نامزدگی پر ان کی فیملی کو جاری کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کو 5 سال میں 500سکالرشپس دینے کا اعلان