ایشیا کپ کیلئے افغانستان کے اسکواڈ کا اعلان ، راشد خان قیادت کریں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ، راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔
افغانستان کے اسکواڈ میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، درویش رسولی، صدیق اللّٰہ اتل، عظمت اللّٰہ عمرزئی، کریم جنت، محمد نبی، گلبدین نائب، مجیب الرحمٰن اور اے ایم غضنفر شامل ہیں۔

بھارتی ٹیم کو ایشیا کپ 2025 میں شرکت اور پاکستان سے میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی
اس کے علاوہ نور احمد، فرید احمد ملک، نوین الحق اور فضل حق فاروقی، شرف الدین اشرف اور محمد اسحاق بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:’شادی میں ضرور آئیں‘ دعوت نامہ قبول کرتے ہی شہری 2 لاکھ سے ہاتھ دھو بیٹھا
افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ سے قبل سہ ملکی سیریز میں بھی حصہ لے گی۔