سوات یونیورسٹی سے جعلی میجر ساتھیوں سمیت گرفتار 

Apr 24, 2024 | 10:04:AM
سوات یونیورسٹی میں پولیس نے  جعلی میجر  کو 2 گارڈز، اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد)  سوات یونیورسٹی میں پولیس نے  جعلی میجر  کو 2 گارڈز، اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق   یونیورسٹی انتظامیہ کی شکایت پر کارروائی کی گئی، عمرعلی نامی شخص خود کو میجر ظاہر کرکے یونیورسٹی میں زبردستی گاڑی داخل کی تھی۔

مزید پڑھیں: مالاکنڈ:  تیز رفتار موٹرسائیکل الٹنے سے 3 نوجوان جاں بحق