پاکستان، بھار ت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ سے دستبردار ہو گیا
کیپشن: ہاکی ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان، بھار ت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ سے دستبردار ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے،پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں عدم شرکت کا ایف آئی ایچ کو بتا دیا۔
سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجالد نے کہا کہ ایف آئی ایچ کو پاکستان کے میچز کیلئے نیوٹرل وینیو کا آپشن دیا ہے،بھارت میں ان حالات میں جا کر کھیلنا کسی طور مناسب نہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:زیادہ سنچریوں کا اعزاز حاصل کرنیوالے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ناپسندیدہ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا