بار بار نظروں کے سامنے آنیوالے نمبر نے خاتون کو ڈھائی لاکھ ڈالر جتوا دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)امریکا کی ایک خاتون نے بار بار نظروں کے سامنے آنے والے ایک نمبر (29000) سے لاٹری کھیل کر ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ کا انعام جیت لیا۔
خاتون کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی بار یہ نمبر خبروں میں ایک جہاز کے سائیڈ پر درج دیکھا تھا۔
دوسری بار انہوں نے یہ نمبر کچھ روز بار کاجو کے پیکٹ پر درج دیکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کبھی کاجو نہیں خریدتیں۔
خاتون نے اس اتفاق جو بطور اشارہ لیا اور اور لاٹری کا ٹکٹ خرید لیا جس نے ان کو ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ کا انعام جتوا دیا۔
مزید پڑھیں:صفر پر صفر، ویرات کوہلی کی ریٹائرمنٹ کی چہ مگوئیاں