پاک بھارت میچ پر جوا کھیلتے 5جواری گرفتار

Oct 23, 2022 | 19:20:PM
پاک بھارت, میچ, جوا , گرفتار
کیپشن: گرفتارملزم کی حراست میں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سرگودھا میں تھانہ کینٹ پولیس کی بروقت کارروائی، پاک بھارت میچ پر جوا کھیلتے پانچ جواری رنگے ہاتھوں گرفتارکرلئے گئے۔

ملزموں کے قبضہ سے چوبیس موبائل فونز اور لیپ ٹاپ برآمد،  ڈی پی او سرگودھامحمد طارق عزیز نے جواریوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کا حکم دیا تھا،پولیس نےملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔