دلہے کو دیکھتے ہی دلہن خوشی سے چلااٹھی ۔۔۔پھر کیا کیا؟ ویڈیو دیکھیں

Oct 23, 2021 | 14:03:PM
دلہن خوشی سے چلااٹھی
کیپشن: دولہے کو دیکتھے ہی دلہن خوشی سے چلا اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) دلہے کا شدت سے انتظار کرتی ہوئی دلہن دلہے  کو دیکھتے  ہی خوشی سے چلااٹھتی ہے ۔۔۔اسے پکار کر ہاتھ ہلا کر استقبال کرتی ہے اور فلائنگ کس کرتی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہے۔۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈ یا کے انسٹا گرام پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دلہن پہلی منزل پر کھڑی اپنے دلہے کا انتظار کررہی ہے ۔کھوڑے پر سوار دلہا جوں ہی گھر کے دروازے پر پہنچتا ہے پہلی منزل پر کھڑی دلہن خوشی سے چلا کر اسے بلاتی ہے ۔۔ہاتھ ہلاکر اس کا استقبال کرتی ہے اور اسے فلائنگ کس کرتی ہے ۔دلہا کیساتھ تقریب میں شریک اور لوگ بھی اس موقع پر موجود ہوتے ہیں ۔۔جو ڈھول کی تھاپ جھوم رہے ہوتے ہیں ۔۔


یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے آئی ایم ایف کی اہم شرائط مان لیں