پی پی 203چیچہ وطنی؛ن لیگ کے حنیف جٹ آگے، آزادامیدوارپیچھے 

Nov 23, 2025 | 19:10:PM
پی پی 203چیچہ وطنی؛ن لیگ کے حنیف جٹ آگے، آزادامیدوارپیچھے 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 203چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار آگے ہیں۔

پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 203چیچہ وطنی کے 30 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے چودھری حنیف جٹ8791ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزادامیدوارفلک شیر ڈوگر 1223ووٹ لے کر پیچھے  ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: