ڈرونز کی پرواز، نیدر لینڈز میں ایئر پورٹ بند

Nov 23, 2025 | 09:24:AM
ڈرونز کی پرواز، نیدر لینڈز میں ایئر پورٹ بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیدر لینڈ کا اینتہوون (Eindhoven) ایئرپورٹ ڈرونز دیکھے جانے کے بعد سیکورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈرونز کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ یورپ میں کچھ ماہ قبل 20 روسی ڈرونز پولینڈ کی حدود میں دیکھے گئے تھے ۔

دوسری طرف اسٹونیا نے بھی روسی جہاز پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا تھا۔