نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اُڑا دی

Nov 23, 2023 | 21:00:PM
نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اُڑا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان میں عام انتخابات کے اعلان کے بعد تمام سیاسی پارٹیاں اس وقت  الیکشن مہم کی جانب بڑھ رہی ہیں ، مختلف پارٹیوں میں اتحاد بھی سامنے آ رہا ہے تو ایک دوسرے کی وکٹیں اُڑانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا دیا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ، صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن اور نہال ہاشمی کی شمولیت کے پروگرام میں شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں :’غیور پاکستانی عوام پُرعزم اور متحد رہیں‘