سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Nov 23, 2022 | 18:37:PM
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایک تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہوگیا۔قیمت 1 لاکھ 59 ہزار 200 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونا 128 روپے مہنگا ہوگیا ۔قیمت 1 لاکھ 36 ہزار 488 روپے ہوگئی جبکہایک تولہ چاندی 20 روپے مہنگاہوکر 1710 روپے پر پہنچ گی۔ا
واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر سستا ہوکر 1739 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ڈالر کی قیمت بڑھنے پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا۔