کیا میسی کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب خطرے میں پڑ گیا؟ عوامی رائے کیا؟

Nov 23, 2022 | 15:50:PM
کیا میسی کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب خطرے میں پڑ گیا؟ عوامی رائے کیا؟
کیپشن: میسی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں ارجنٹینا سے شکست کے بعد  کیا معروف فٹ بال سٹار میسی کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب خطرے میں پڑ گیا؟عوامی رائے سامنے آگئی۔

24 نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں61% فیصد افراد نے جی ہاں کے حق میں وٹ کیا جبکہ 39% فیصد افراد نے جی نہیں ووٹ کیا۔