لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Aug 31, 2026 | 20:42:PM
لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) دُنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 

لیونل میسی نے رواں سال ہوئے فیفا ورلڈکپ میں تیسری مرتبہ اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا تاہم وہ ٹائٹل جیت نہ سکے۔

پہلے ہی امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ یہ میسی کا آخری ورلڈکپ ہوسکتا ہے۔