آسٹریلیا : شدید بارشوں سے تباہی، 4 افراد ہلاک

May 23, 2025 | 13:45:PM
آسٹریلیا : شدید بارشوں سے تباہی، 4 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں 3 روز سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال سے املاک کو شدید نقصان پہنچا۔

 خبر ایجنسی کے مطابق سیلابی صورتحال سے جنوب مشرقی علاقے شدید متاثر، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے،سیلابی صورتحال کے باعث کئی گھر تباہ ہوگئے جس کے وجہ سے کئی افراد بے گھر ہوئے، اس کے علاوہ قیمتی لائیو اسٹاک سیلابی پانی میں بہہ گئے۔