ایران نے قطر اور عراق میں آپریشن کو بشارت الفتح کا نام دے دیا

Jun 23, 2025 | 22:42:PM
ایران نے قطر اور عراق میں آپریشن کو بشارت الفتح کا نام دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) ایران نے عراق اور قطر میں امریکی ایئربیسز پر حملوں کو بشارت الفتح کا نام دیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے قطر اور عراق میں امریکی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغے اور اس آپریشن کو ایک خاص نام دیا ہے۔

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حکومت نے اس آپریشن کو بشارت الفتح کا نام دیا ہے جس کا مطلب پہلے سے فتح ملنے کا پیغام ہے،ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کی جانب سے فائر کیے گئے میزائلوں نے عراق اور قطر میں کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ’جواب دینے کا حق رکھتے ہیں‘قطر کی ایرانی حملوں کی مذمت