الفتح سٹور کے اعتماد کے 85سال مکمل، مختلف کیٹیگریز میں50فیصد ڈسکاؤنٹ،کروڑوں کے انعامات جیتنے کا شاندار موقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایک وژن سے شروع ہونے والا سفر، جو نسلوں کی پسند بن گیا ،85سال سے Al-Fatahصرف خریداری کی ایک جگہ نہیں بلکہ پاکستان کے کئی خاندانوں کی زندگی کا حصہ ہے۔ معیار، اعتماد، سہولت اور ایک ہی چھت کے نیچے مختلف ضروریات کی دستیابی نے Al-Fatah کو ایک خاص مقام دیا ہے۔
ایک وژن سے شروع ہونے واال یہ سفر وقت کے ساتھ آگے بڑھتا رہا۔ لوگوں کی ضروریات بدلتی رہیں، خریداری کے انداز بدلے، لیکن Al-Fatah نے اپنے صارفین کے اعتماد کو ہمیشہ اپنی ترجیح بنائے رکھا۔
نسلوں کا اعتماد
Al-Fatah کے 85 سال صرف ایک طویل سفر کی کہانی نہیں، بلکہ ان بے شمار خاندانوں کی یادوں کا حصہ ہیں جو برسوں سے یہاں خریداری کرتے آ رہے ہیں۔
جو والدین کبھی اپنے گھر کے لیے Al-Fatah سے خریداری کرتے تھے، آج ان کے بچے اور اگلی نسلیں بھی اسی نام سے واقف ہیں۔ یہی مسلسل اعتماد Al-Fatah کی سب سے بڑی پہچان ہے۔
85 سال کا شاندار جشن
اپنی 85ویں سالگرہ کے موقع پر Al-Fatah اپنے صارفین کے لیے ایک خصوصی Anniversary Celebrationلے کر آیا ہے۔
اس موقع پر مختلف کیٹیگریز میں UP TO 50% OFF DISCOUNT دیا جارہا ہے۔اس کے ساتھ Grand Lucky Drawsبھی ہوں گے، جن میں 2کروڑ روپے سے زائد مالیت کے انعامات جیتنے کا موقع ملے گا۔
10،000روپے یا اس سے زیادہ کی خریداری کرنےو الے صارفین Lucky Drawمیں شامل ہو سکیں گے، انعامات میں موٹر سائیکلیں، Altoکار، Shopping Vouchers، Umrah Tickets، Dinner Sets اور بہت کچھ شامل ہے۔
Al-Fatahکے لئے یہ 85سال اپنے سفر، اپنے صارفین اور نسلوں سے قائم اعتماد کو منانے کا موقع ہیں۔کیونکہ ایک مضبوط روایت صرف وقت سے نہیں بنتی، بلکہ برسوں میں کمائے گئے اعتماد سے بنتی ہے۔