’جواب دینے کا حق رکھتے ہیں‘قطر کی ایرانی حملوں کی مذمت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیو) ایران کی جانب سے قطر سمیت 4 ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈون پرحملے کئے ہیں جس کے بعد قطری وزارت دفاع کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔
قطری وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی حملو ں کی مذمت کرتےہیں، ہم مسئلے ہر طریقے سے ڈیل کرینگے۔
وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ ہم جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
دوسری جانب ایران کی جانب سے بھی بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے موقف اپنایا ہے کہ حملے کا مقصد برادر ملک قطر کو نقصان پہنچانا نہیں ہے ۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں سے پہلے قطر کو ایران کی طرف سے آگاہ کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کا قطر سمیت 4ممالک میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے،سعودی عرب میں بھی سائرن بج گئے