صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کی بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے عشائیہ میں شرکت

Jul 23, 2025 | 22:52:PM
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کی بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے عشائیہ میں شرکت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کی بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے عشائیہ میں شرکت کی، قومی کرکٹ ٹیم بھی عشائیہ میں شریک ہوئی۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی عشائیہ میں شریک دیگر ممبران سے بھی ملے، محسن نقوی کل ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل اور چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اعشائیہ میں شریک دیگر ممبران سے ملے، محسن نقوی کل ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں صدارت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں :ٹیکس ادانہ کرنے والوں کی گاڑیاں بند ہوں گی