عمران خان نے پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، نواز شریف

Jan 23, 2023 | 22:09:PM
عمران خان نے پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، نواز شریف
کیپشن: نوازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہاہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا،عمران خان نے پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے عمران خان کے محسن نقوی پر جھوٹے الزامات پر جواب کہا،اللہ تعالیٰ عمران خان جیسے لوگوں سے پاکستان کو بچائے،عمران خان جیسوں سے نجات حاصل کرنا پر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے مزید 20 سے 25 استعفے منظور ہونے کا امکان