سیف الملوک کھوکھر (ن) لیگ لاہور کے صدر مقرر 

Jan 23, 2023 | 22:03:PM
سیف الملوک کھوکھر (ن) لیگ لاہور کے صدر مقرر 
کیپشن: سیف الملوک کھوکھر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سیف الملوک کھوکھر کو لاہور کا صدر مقرر کر دیا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ فیصلہ صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کی مشاورت سے کیا گیا، ان کاکہناتھا کہ سیف الملوک کھوکھر مخلص اور وفادار ساتھی ہیں،عمران خان کے دور میں سیف الملوک کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،ان کے گھر پر بلڈوزر چلایا گیا مگر وہ پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، رانا ثنا اللہ کاکہناتھا کہ امید ہے سیف الملوک لاہور میں پارٹی کو منظم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات ڈسٹرکٹ جیل میں پانی اور بجلی نہ ہونے پر قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، متعدد اہلکار زخمی، وزیراعلیٰ کا نوٹس