پی سی بی کے آئین میں تبدیلی کا فیصلہ

Feb 23, 2024 | 15:19:PM
پی سی بی کے آئین میں تبدیلی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے آئین سمیت متعدد تبدیلیوں کا فیصلہ ۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی میں سی ای اواورایم ڈی کےعہدےبھی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ ڈیپارٹمنٹ میں بھی تبدیلیاں کی جائیں گی،مارکیٹنگ،میڈیااینڈکمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ،ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ میں تبدیلی کا فیصلہ سامنے آیا ہے ، قومی سینئراورجونیئرکرکٹ ٹیموں کیلئےغیرملکی کوچزتعینات کیےجائیں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی مینجمنٹ میں بھی تبدیلیاں کی جائیں گی،تمام فیصلوں پرچیئرمین پی سی بی محسن نقوی عملدرآمدکریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : جیل کا ڈاکٹر کہیں میرے دانت ہی نہ نکال دے؟عمران خان نے عدالت سے اہم درخواست کر دی