آصف علی زرداری کی شہباز شریف سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
کیپشن: سابق صدر آصف علی زرداری وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔
وزیر اعظم ہاؤس میں آصف علی زرداری کی وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔