ضلع خیبر کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے 

Dec 23, 2021 | 18:50:PM
ضلع خیبر، مختلف علاقوں، زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: زلزلہ ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ضلع خیبر کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھوں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ساﺅتھ ایسٹرین افغانستان تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹنڈو الہ یار۔۔۔آصف علی زرداری قریبی دوست کے بنگلے میں جھولا جھولتے رہے