ٹنڈو الہ یار۔۔۔آصف علی زرداری قریبی دوست کے بنگلے میں جھولا جھولتے رہے

Dec 23, 2021 | 18:39:PM
سابق صدر، ٹنڈو الہ یار، جھولا جھولتے رہے
کیپشن: آصف علی زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری ٹنڈو الہ یار کے دورے کے موقع پر قریبی دوست کے بنگلے میں خوشگوار موڈ میں جھولا جھولتے رہے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری اپنے قریبی دوست رئیس غلام قادر مری کی دعوت پر ٹنڈوالہ یار پہنچے ،جہاں وہ ماسک لگائے جھولا جھولتے رہے اور انہوں نے لوگوں کا حال احوال بھی دریافت کیا اور ساتھ ہی ساتھ وہ قریب آنے والے افراد کو ماسک لگانے کا بھی کہتے رہے۔
ٹنڈوالہ یار آمد کے موقع پر آصف علی زرداری غلام قادر مری کے بنگلے میں خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں: منہ میں لالی پاپ ۔۔ یہ معصوم صورت بچہ آج کس ملک کا وزیراعظم ہے