منہ میں لالی پاپ ۔۔ یہ معصوم صورت بچہ آج کس ملک کا وزیراعظم ہے

Dec 23, 2021 | 17:25:PM
وزیراعظم کے بچپن کی تصویر
کیپشن: وزیراعظم کے بچپن کی تصویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)پا کستانی وزیر اعظم عمران خان کے انسٹاگرام سے ماضی کی خوشگوار یادیں پاکستانیوں کے لیے خصوصی طور پر شیئر کی جاتی رہتی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق انہی یادوں میں عمران خان کے بچپن کی ایک یادگار تصویر کا اضافہ ہوا ہے جس میں وہ منہ میں لالی پاپ سر پر جناح کیپ رکھے سٹائل میں کھڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 2022ء میں کتنی سرکاری چھٹیاں۔۔بڑا اعلان

تصویر کے کیپشن میں بتایا گیا کہ ’اُس وقت عمران خان کی عمر 8 برس تھی۔

یا د رہے کہ وزیر اعظم عمران خان سیاست کے ساتھ سا تھ  سوشل میڈیا پر بھی  متحرک رہتے ہیں اور اپنے سوشل میڈیا پیغامات میں ماضی کے سنہری ایام کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

یہ بھی پڑھیں:ماسٹر پلان تیار،پاکستان خوشحال اور سرسبز ہوگا۔۔ آصف علی زرداری