اسرائیل پر پابندیاں لگانے میں ناکامی:ڈچ وزیر خارجہ مستعفی 

Aug 23, 2025 | 12:39:PM
اسرائیل پر پابندیاں لگانے میں ناکامی:ڈچ وزیر خارجہ مستعفی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسرائیل پر پابندیاں لگانے میں ناکامی پرنیدرلینڈز کے وزیر خارجہ سپر ویلڈکیمپ مستعفی ہوگئے۔
ڈچ وزیر خارجہ کے مطابق پہلے سے موجود پابندیوں پر بھی بار بار ساتھیوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں:ایرانی جوہری پروگرام پر تبصرہ:پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی چیف برطرف
سپر ویلڈکیمپ کے استعفے کےبعد نیو سوشل کنٹریکٹ جماعت کے وزراءاور ریاستی سیکرٹریز نے بھی اظہار یکجہتی کے طور پر نگران حکومت سے استعفے دے دئیے ہیں۔