سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم بخاری کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)معروف صحافی و تجزیہ کار ،24 نیوز کے ڈائریکٹر ڈیجیٹل میڈیا/چیف ایڈیٹر سلیم بخاری صاحب کے چھوٹے بھائی جاوید بخاری قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ 4 سی ،شاد باغ لاہور میں ادا کی جائے گی ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،مرحوم کا نماز جنازہ گول باغ شاد باغ نزر گورمے بیکرز 23 ستمبر بروز منگل بعداز نماز ظہر ادا کیا جائے گا.