پاک امریکہ تعلقات میں مظبوطی دونوں ریاستوں کے مفاد میں ہے، حمزہ شہباز

Sep 22, 2023 | 19:51:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے نئی امریکی قونصل جنرل کرسٹین کے ہاکنز کی ملاقات ہوئی۔

   ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال، معیشت اور انتخابات سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: نگران حکومت آئین و قانون کے تحت وجود میں آئی، مرتضیٰ سولنگی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے نئی امریکی قونصل جنرل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات میں مظبوطی دونوں ریاستوں کے مفاد میں ہے۔