پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ،سرمایہ کار محتاط 

Sep 22, 2021 | 22:29:PM
پاکستان ,سٹاک ,ایکسچینج
کیپشن: پاکستان سٹاک ایکسچینج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان،سرمایہ کار محتاط  رہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ای میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 411 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھی گئی۔100 انڈیکس 0.89 فیصد  کمی سے 45597سطح پر بند ہوا۔سٹاک ایکسچینج  میں 100 انڈیکس کی بلند سطح 46031 اور کم سطح 44788 رہی ۔بدھ کے روز 17.38 ارب روپے مالیت کے 58.34 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: