میری شادی کرائو ورنہ خود کو گولی مار لونگا۔۔ عمر رسیدہ شخص کی ضد

Sep 22, 2021 | 15:16:PM
میری شادی کرائو ورنہ خود کو گولی مار لونگا۔۔ عمر رسیدہ شخص کی ضد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) یہ بابا جی اپنے بیٹوں کو دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر میری شادی میں کوئی رکاوٹ بنا تو 24 گھنٹے میرے پاس پستول ہوتا ہے میں خود اڑا لوں گا۔
تفصیلات کے مطابق ایک بزرگ شخص کنپٹی پر پستول لگا کر اپنے بیٹوں کو دھمکی دے رہا ہے کہ جلد ازجلد میری شادی کروائوں ورنہ زندگی کا خاتمہ کرلونگا۔