کسی پرنسز گلوریا کو نہیں جانتا ، سوشل میڈیانے میری شادی بھی کروا دی :بلاول بھٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے۔
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
— Bilawal Bhutto Zardari (@BBhuttoZardari) August 31, 2026
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔ pic.twitter.com/zI6OljDC3r
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس ‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں۔
انھوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
ٰیہ بھی پڑھیں :بھارت میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کا اغوا، تشدد کے بعد آگ لگا دی گئی